• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کے الزام میں 13 مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 13مقدمات درج کرلیے ۔ عدنان شہزاد سے ڈاکو موٹرسائیکل ، ملک انس الرحمان سےموبائل ، عقیل احمد سے نقدی 2لاکھ 46ہزار ، محمد عامر سے 5لاکھ روپے سمیت موبائل لوٹ لئےگئے محمد حمزہ سے مسلح ملزمان نے پارسل چھین لئے جبکہ فرخ شہزاد کا موبائل اسامہ امجد کی نقدی 7ہزار سمیت الیکڑک سگریٹ مالیت 4لاکھ، عمر مختیار کا موبائل آصف علی کا گھریلو سامان ، محمد سہیل کا موبائل ، عرفان احمد کا موبائل، قیصر علی کا سامان اور حلیمہ یعقوب کے گھر سے نقدی 1لاکھ 12ہزار سمیت گھریلو سامان چوری ہو گیا۔
ملتان سے مزید