• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کشی کی کوشش، 13سالہ لڑکی ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ راجہ رام کے علاقے مٹوٹلی کی رہائشی سویراں نے گھریلو معاملات کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد لایا گیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خودکشی کے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
ملتان سے مزید