• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرہ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہائیکورٹ بار کے تحت فلڈ ریلیف کیمپ کا افتتاح

ملتان(سٹاف ر پورٹر) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام صدر محمد اظہر خان مغل اور جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال نیسیلاب زدگان کے لئے لگائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ اپنے مسلمان بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے انہوں نے وکلا،مخئیرحضرات ،سول سوسائٹی اور تاجروں سے مطالبہ کیا کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے میدان عمل میں آئیں اور دل کھول کر امداد کریں  ۔
ملتان سے مزید