• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہو کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کےالزام میں سسر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)قطب پور پولیس کو ثنا نے بتایا کہ میری شادی پانچ سال قبل مزمل خان سے ہوئی چار سے پانچ روز قبل میرے سسر ملزم طالب حسین نے تشدد کا نشانہ بنایا اور زیادتی کی کوشش کی میں روٹھ کر اپنے میکے چلی گئی میرے والدین بازار گئے ہوئے تھے گھر اکیلی موجود تھی میرا سسر دوبارہ گھر آیا اورزیادتی کی کوشش شروع کردی، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید