• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے تو تکرار کرنیوالے نامعلوم شخص کیخلاف پولیس کی تحقیقات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے پولیس کو نیلم جبار نے اطلاع دی کہ نامعلوم لڑکے نے سے مارا پیٹا اور پٹرول پھینکنے کی کوشش کی گئی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور پتا جوئی کی گئی تو معلوم ہوا کہ نامعلوم لڑکا نیلم جبار کو مسلسل گھوع رہا تھا جس کی وجہ سے دونوں میں تکرار ہوئی ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید