ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ بدھلہ سنت کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم گرفتار۔محمد بلال نامی ملزم پولیس کو چکما دیکر فرار ہوگیا تھا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیکر رات گئےملزم کو کامیاب چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا جسے تھانہ حوالات میں پابند سلاسل کے بعد قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔