• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے شخص سے 12 لیپ ٹاپ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی فلائٹ شارجہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران چیکنگ کسٹم اہلکاروں نے ایک شخص کے سفری بیگ کی سکیننگ کے دوران 12لیپ ٹاپ برآمد کر کے ضبط کرلیے ، مذکورہ شخص آصف حسین کو کو ٹیکس کی ادائیگی کیلئے تحریری نامہ دیا گیاجس کے بعد مذکورہ شخص ایئر پورٹ سے اپنے گھر کی جانب روانہ ہوگیا ۔
ملتان سے مزید