• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا ریلیف مشن سیلاب متاثرین کی طبی امداد کیلئے روانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتَر میڈیکل یونیورسٹی ملتان نے رحمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے سیلاب ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈکس اور طلبہ پر مشتمل ٹیم دو آبہ، بیٹ اور بستی بھٹیاں روانہ کر دی، ٹیم سیلاب متاثرین کو فوری طبی امداد اور ادویات فراہم کرے گی اور متاثرہ خاندانوں کو خشک راشن و دیگر ضروری سامان بھی فراہم کرے گی ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کا کہنا ہے کہ خدمتِ انسانیت نشتَر یونیورسٹی کا مشن ہے۔
ملتان سے مزید