ہمارا جانی و مالی خسارہ
کسے معلوم ، کتنا ہوگیا ہے
ہُوئی ہے اِس قدر برسات یارب!
کہ پانی سر سے اونچا ہوگیا ہے
مون سون کا 9 واں اسپیل آئندہ ایک دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد سے نیشنل ڈیزاسٹر منیمجنٹ کے مطابق 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
امریکی شرحِ سود میں کمی کی توقعات پر ملکی اور بین الاقوامی بازاروں میں سونے کی خریداری کا رجحان ہے۔
کریملن نے سازش سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر اور یوٹیوبر ڈکی بھائی سے متعلق جاری حالیہ تنازع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زمین کی گردش میں بتدریج سستی ہمارے ماحول میں آکسیجن کے اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری ایک حد تک محفوظ ہے لیکن کچھ لوگوں کے لیے نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کئی پریس کانفرنسز کیں اور انٹرویوز دیے، سب کو معلوم ہے کہ لیبر ڈے ویک اینڈ میں اپنے کلب میں سرگرم رہا۔
معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان اور اِن کے شوہر زید دربار نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائرز کے پہلے میچ میں پاکستان فٹ بال ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز عراق کے خلاف میچ سے کیا۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سریاب دھماکے میں 8 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی، منتظمین کی جانب سے پریشر تھا۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہیئر اسٹائلنگ کے دوران گاڑیوں سے بھی زیادہ فضائی آلودگی پیدا ہو سکتی ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسی نجی تنظیم یا فرد کو سیلاب متاثرین کو کھانا دینے سے نہیں روکا۔
انہوں نے کہا کہ ایک پورا مصنوعی نظام جو 8 فروری کے الیکشن کو لوٹ کر قائم کیا گیا تھا اب وہ سسکیاں لے رہا ہے۔
یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر گزشتہ شب 502 ڈرونز اور 24 میزائلز سے حملہ کیا ہے۔
تصویر سامنے آتے ہی مداح ان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں
حال ہی میں بھارتی کرکٹ ٹیم سے متعلق تنازع نے اس وقت جنم لیا جب بیشتر کھلاڑی اپنی فٹنس کی جانچ کے لیے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) پہنچے جبکہ ویرات کوہلی واحد ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے اپنا فٹنس ٹیسٹ لندن ہی میں دیا۔