• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شی جن پنگ کیساتھ پیوٹن اور کم جونگ ان کا بیجنگ میں تاریخی اجتماع

کراچی (نیوز ڈیسک) شی جن پنگ کیساتھ پیوٹن اور کم جونگ ان کا بیجنگ میں تاریخی اجتماع، مغرب کیلئے خطرے کی گھنٹیاں، پہلی بار تینوں رہنماؤں کا ایکساتھ عوامی ظہور، ʼ’محور انتشار‘ بحرالکاہل میں عسکری توازن بدل سکتا ہے، روس شمالی کوریا دفاعی معاہدہ، چین کی شمولیت سے نئی صف بندی کے اشارے، ٹرمپ کی تنہا پسندی اتحادیوں کیلئے خطرہ بن گئی۔ امریکی صدر کے وزیر خزانہ کا چین اور بھارت پر یوکرین جنگ کیلئے روس کو ایندھن فراہم کرنیکا الزام، اجلاس کو نمائشی قرار دیدیا۔ مغربی ماہرین کے مطابق اگر روس، چین اور شمالی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوئیں تو یہ یورپ کیلئے یقینی خطرے کی گھنٹی ہوگی۔

دنیا بھر سے سے مزید