ریاض (شاہدنعیم) سعودی کابینہ نے منگل کے روز غزہ میں انسانی بحران کے حل میں مملکت کے کردار پر زور دیتے ہوئے جنگ بندی، امداد کی فراہمی کو آسان بنانے اور دو ریاستی حل کی حمایت سے متعلق مملکت کی جاری سفارتی کوششوں کا جائزہ لیاجلاس کی صدارت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی۔ اجلاس میں میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے پیغام اور فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ سے ہونے والی ملاقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔