• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونا بلند ترین سطح پر

لندن (اے ایف پی) دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی اور سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ کیونکہ سرمایہ کار امریکی صدر ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو پر دباؤ، محصولات کی غیر یقینی صورتحال اور یورپ کے مالیاتی بحران کے خدشات کے باعث محفوظ سرمایہ کاری کی طرف جا رہے ہیں۔ سونے کی قیمت ریکارڈ 3,501 ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے۔امریکی اور یورپی بانڈز کی ییلڈ کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید