• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طریقہ سے سمز ایکٹیویٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے ) نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی فرانچائر پر چھاپہ مار کر مبینہ طورپر غیر قانونی طریقہ سے سمز ایکٹیویٹ کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے نے الفلاح سوسائٹی شاہ فیصل کالونی میں واقع کمیونیکیشن کی فرنچائز پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر غیر قانونی طریقہ سے سمز ایکٹیویٹ کرنے میں ملوث ملزم نور محمد کو گرفتار کرلیا ۔
ملک بھر سے سے مزید