• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نے کہا ہے کہپاکستان مودی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا، بھارت کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکا، چین پاکستان کے بہترین دوست ہیں جو مشکل حالات میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے، پوری قوم کسی بھی جارحیت میں افواج پاکستان کے ساتھ دکھائی دے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک میں بلکہ عالمی سطح پر بھی تنہا ہوگئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید