• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں کھلی کچریاں لگانے سے عوامی مسائل حل ہورہے ہیں،پی پی مسیحی رہنما

اسلام آباد( جنگ نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی ناصر رضوی کی جانب سے کھلی کچریاں لگانے کے احکامات سے عوامی مسائل حل ہورہے ہیں ڈپٹی انسپکڑ جنرل پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشن شعیب خان کی کھلی کچہریاں اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کے مختلف تھانوں کے دورے قابل ستائش اقدام ہے۔ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی مسیحی رہنما راشد چوہان نے کیا۔
اسلام آباد سے مزید