راولپنڈی (جنگ نیوز) رفاہ ہیلتھ کیئر سروسز (RHS) اور اس کا رفاہ سوشل ویلفیئر انیشی ایٹو ڈیپارٹمنٹ (RSWID) ضلع صوابی کے دلوری گڈون اور باڈا کے سیلاب زدہ دیہاتوں تک پہنچنے والا پہلا ادارہ بن گیا ہے، جس نے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد صحت کی سہولیات سے محروم رہنے والی کمیونٹی کے لیے امیدکی نئی شمع روشن کی ہے۔