• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل کار ساز فلائی اوور کے قریب مال بردار ٹرک الٹ گیا، ڈرائیور زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شارع فیصل کار ساز فلائی اوور کے قریب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مال بردار ٹرک الٹ گیا ، حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا، پولیس اور ریسیکو رضا کاروں نے ٹرک میں پھنسے ڈرائیور اسامہ کو زخمی حالت میں باہر نکال کر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا ، پولیس کے مطابق حادثہ ممکنہ طور پر ٹرک کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید