• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفل مرتصیٰ میں میلاد النبیﷺ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ کل ہوگا

کراچی (پ ر) محفل مرتصیٰ پی ای سی ایچ ایس کشمیر روڈ میں میلاد النبیﷺ اور اتحاد بین المسلمین کا جلسہ جمعہ 5 ستمبر شب 9 بجے منعقد ہوگا ، علامہ رضی جعفر نقوی،علامہ اصغر درس اور دیگر خطاب،قاری وحید ظفر قاسمی ، جزیر صابر نعت ، شاہ حسین الدین رحمانی درود و سلام پیش کرینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید