• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطہر اقبال کی کتاب ایک کہاوت ایک کہانی شائع ہوگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف مصنف اطہر اقبال کی کتاب ایک کہاوت ایک کہانی شائع ہوگئی، کتاب میں 101مشہور کہاوتوں پر تصاویر کے ساتھ کہانیوں کو اس انداز میں تحریر کیا گیا ہے کہ بچوں کو کہاوتوں کا مفہوم اور معنی بآسانی سمجھ آسکیں، کتاب جلد چہارم 320صفحات پر مشتمل ، پہلی اور دوسری جلدیں حکومت پاکستان سے ایوارڈ یافتہ ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید