• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بن قاسم، تیل چوری کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے پورٹ قاسم کے قریب تیل چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق ملزم پک اپ خالی کین لوڈ کر کے کنٹینر سے تیل چوری کی کوشش کر رہا تھا، 12 کین برآمد ہوئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید