• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آقاؐ کامل و اکمل، خامی تو دور کی بات اس کا تصور بھی نہیں ہوسکتا، علامہ الیاس عطار قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں بارہ ربیع ا لاول کی مناسبت سے مدنی مذاکروں کا سلسلہ جاری ہے ، جس میں کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں سے بھی عاشقان رسولﷺ شریک ہیں جبکہ بذریعہ ویڈیو لنک پاکستان اور بیرون ملک کے کئی مقامات پر بھی شریک ہوتے ہیں، مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت علامہ محمدالیاس عطارقادری نے سرکار ﷺ کے چہرہ مبارک کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آقا ﷺ ایسے کامل و اکمل ہیں کہ ان میں خامی تو دور کی بات اس کا تصور بھی نہیں ہوسکتا، مخلوق میں صرف سرکار ﷺ نے اللہ پاک کا دیدار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید