• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد حسین کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

کراچی ( پ ر )چئیرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشدحسین نے گلگت میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پاک فوج کے دو افسران سمیت پانچ جوانوں کی شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ھے کہ اللّٰہ تعالٰی شہداء کوجنت الفردوس میں اعلی ترین مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید