• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں اسپتال چونگی کے قریب واقع گڑھے میں گرکر مٹی تلے دبنے سے25سالہ جمیل ولد ہدایت جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق متوفی خداکی بستی کا رہائشی ، نارتھ ناظم میں پنکچر کی دکان تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید