• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی FGRF کی جانب سے سیلاب متاثرین میں آج کھانا تقسیم کیا جائے گا

ملتان (پ ر)خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت دعوت اسلامی FGRF (فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن) کی جانب سے سیلاب متاثرین میں کھانے کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ تقسیم آج بروز جمعرات، شام 4:30 بجے ہیڈ محمد والا، ملتان میں ہوگی۔اس موقع پر فضیل عطاری سید (ہیڈ آف دعوتِ اسلامی ویلز & FGRF UK یورپ ریجن) خصوصی طور پر شریک ہوں گے اور متاثرہ خاندانوں میں کھانے کی فراہمی کا آغاز کریں گے۔
ملتان سے مزید