• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سمزہ فاطمہ چیف کوآرڈینیٹر لاء سٹڈیز سنٹرجامعہ زکریاتعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے سینڈیکیٹ کی فیصلے کی روشنی میں گیلانی لا کالج کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سمزہ فاطمہ کو بطور کوآرڈینیٹر مین کیمپس لاء اسٹڈیز سینٹر (ایل ایل بی، پانچ اور تین سالہ پروگرام کے لیے تعینات کیاگیا ہے اس کے ساتھ کیمپس ڈائریکٹر/انچارج، لودھراں سب کیمپس لودھراں سب کیمپس لاء اسٹڈی سینٹر کے کوآرڈینیٹر کے طور پر (صرف ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کیلئے بھی ذمے داریاں بھی دی گئیں ہیں جبکہ کیمپس ڈائریکٹر/ انچارج، وہاڑی سب کیمپس وہاڑی سب کیمپس لاء اسٹڈی سنٹر (ایل ایل بی کے پانچ اور تین سالہ پروگرام کے لیے) کوآرڈینیٹر کے طور پر بھی تعینات کیاگیا ہے ۔
ملتان سے مزید