• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، بوسن روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چونگی نمبر 9،تحصیل چوک،گلگشت کالونی،سبزہ زار،شالیمار کالونی میٹرو روٹ، سیداں والا بائی پاس چوک،غوث الاعظم روڈ سیوڑہ چوک اور رضا آباد چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا ۔
ملتان سے مزید