• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں‘ 120 لٹر ناقص بیوریج، 43لٹر شوگر سیرپ‘ 50 لٹر سوڈا واٹر تلف

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں کارروائیاں 120 لٹر ناقص بیوریج، 43 لٹر شوگر سیرپ، 50 لٹر سوڈا واٹر تلف کردیاگیا،قادر پور رواں میں 2 بیوریجز یونٹس کو برکس ویلیو کم ہونے، فلٹر کی تبدیلی کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے پر 25 ہزار روپے کے جرمانے، نواب پور روڈ پر واقع پاپڑ فیکٹری کو ناقابلِ سراغ اجزا استعمال کرنے، آئل کی تبدیلی کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے پر 35 ہزار روپے جرمانے کیے گئے۔
ملتان سے مزید