• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والا افغان باشندہ گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) نجی ایئر لائن کی پرواز دوحہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کونٹر نے ایک افغان باشندے کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت مجنون خان زدران کے نام سے ہوئی ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندے کے پاس سیاحتی ویزہ موجود تھا مگر انٹری نہیں تھی جسے نجی ایئر لائن کے حوالے کردیا گیا جو افغان باشندے کو واپس لیکر روانہ ہوجائے گی ۔
ملتان سے مزید