• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت پر چڑھتے ہوئے 60سالہ سکیورٹی گارڈ نیچے گر کر جاں بحق

ملتان(سٹاف رپورٹر) سیتل ماڑی پولیس کو راجہ پور سے راہگیر نے اطلاع دی کہ نجی سولر کمپنی کا سکیورٹی گارڈ انوار الحسن جو چھت پر چڑھ رہا تھا کہ اچانک پاؤں سلپ ہونے سے نیچے گرگیا اور زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا اطلاع پر پولیس نے  نعش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔
ملتان سے مزید