• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیمور الطاف مہے اور مہربانو قریشی کی سیلاب متاثرین سے ملاقات ، امدادی سامان تقسیم کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹکٹ ہولڈر این اے 148ملک تیمور الطاف مہے نے مخدوم شاہ محمود قریشی کی صاحب زادی و ٹکٹ ہولڈر مہربانو قریشی کے ہمراہ ا حلقہ این اے 148پل مظفرآباد کے نزدیک شیر شاہ بند حکومتی امداد کے منتظرسیلاب متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی ، اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ، اظہار خیال کرتے ہوئے ملک تیمور الطاف مہے، مہربانو قریشی نے کہا سیلاب متاثرہ خاندان کو ٹینٹ ملے نہ ہی ادوایات اور خوراک یہ سینکڑوں متاثرہ خاندان اپنے بچے،مال مویشی لیے کھولے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
ملتان سے مزید