• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،جیم جوزف ،بدر رضا گیلانی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پرویز آفتاب لاء چیمبر کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کی مدد کے لئے لگائے گئےامدادی کیمپ کے وزٹ کے موقع پرسابق جج جیم جوزف اورامیدوار ممبر پنجاب بار کونسل ملتان سیٹ سید بدر رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے مخیر وکلاء کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔
ملتان سے مزید