• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ پاک گیٹ کی حوالات میں بند ملزم کا اقدام خودکشی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ پاک گیٹ کی حوالات میں بند ملزم کا اقدام خودکشی ۔پولیس نے دوران گشت ملزم حمزہ کو گرفتار کیا اور بغیر تلاشی حوالات میں بند کردیا جس کے پاس بلیڈ موجود تھا ملزم نے حوالات میں مبینہ خودکشی کی نیت سے خود پر سر پر بلیڈ مارکر لہولہان کر لیا ،جسے ریسکیو1122زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا،معاملہ افسران کے نوٹس میں آنے کے بعد تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
ملتان سے مزید