• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اُم فروہ ہمدانی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے محکمہ دن رات سرگرم ہے اور ان کی نقل مکانی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر عبد العزیز خان نے ہیڈ محمد والا، نواب پور اور دیگر علاقوں کے ریسکیو کیمپس کا معائنہ کیا اور لوگوں کو محفوظ مقامات منتقل ہونے کی تلقین کی۔ 
ملتان سے مزید