• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض چیئرمین ایفی لیشن کمیٹی جامعہ زکریا مقرر

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی میں تبدیلی کردی گئی مدت پوری ہونے پر ڈاکٹر نعمان عباسی کی جگہ اب شعبہ فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن کے پروفیسر ریاض احمد کو چیئرمین ایفی لیشن کمیٹی مقررکیا گیاہے۔
ملتان سے مزید