• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن اسلامیہ کے اعزاز میں عشائیہ‘ سید یوسف رضا گیلانی کو خصوصی شیلڈ پیش

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ابو الحسن جمال الدین گیلانی کی رہائش گاہ پر انجمن اسلامیہ کے اعزاز میں عشائیہ ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور جشن ولادت نبی ﷺ کی 1500 سالہ تقریبات سرکاری سطح پر منانے کی قرارداد منظور کرانے پر خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ شیلڈ اعظم سہیل عظمی ایڈووکیٹ کی جانب سے دی گئی۔
ملتان سے مزید