• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن میں ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھادی، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، واقعے میں کئی بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ 

برلن سے جرمن نے مزید بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جرمن ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ گاڑی راہ گیروں پر چڑھنے کا واقعہ حادثہ تھا، تحقیقاتی ادارے واقعے کی مزید تفتیش کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید