• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا: طلبا کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، پولیس اصلاحات، پرتشدد کارروائیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

انڈونیشیا میں سیکڑوں طلبا نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے دوران پولیس اصلاحات اور پُر تشدد کارروائیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

گزشتہ روز جکارتہ میں طلبہ یونینز کی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر نےحکومت سے میٹنگ کی تجویز پیش کی تھی جس پر اب تک عمل نہیں کیا گیا۔

گزشتہ ہفتے پولیس تشدد اور سرکاری اخراجات کے خلاف ہونے والے مظاہرے پورے ملک میں پھیل گئے ہیں، جس میں اب تک 10 افراد ہلاک اور 1,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید