• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم آباد مذہبی اجتماع مسیحی برادری کیلئے بے حد اہمیت کا حامل، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس شیخو پورہ میں 76ویں سالانہ زیارتِ مقدسہ مریم آباد کے موقع پر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اقلیتی امور نے کہا کہ یہ مذہبی اجتماع مسیحی برادری کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے۔
لاہور سے مزید