• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی عالمی میلاد کانفرنس آج ایوان اقبال میں ہوگی

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام42ویں عالمی میلاد کانفرنس کا آج (جمعۃ المبارک) ایوان اقبال لاہور میں نماز عشا کے بعد آغازہو گا، کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خطاب کریں گے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
لاہور سے مزید