• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم حجاب، جماعت اسلامی کی خواتین حقوق ریلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی نے ملتان روڈ پر منصورہ کے سامنے خواتین حقوق ریلی نکالی۔ریلی میں خواتین اور بچیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ڈاکٹر حمیرا طارق، ڈپٹی سیکرٹریز ثمینہ سعید،ڈاکٹر زبیدہ جبیں،وسطی پنجاب کی صدر نازیہ توحید اور حلقہ لاہور کی ناظمہ عظمی ٰ عمران نے کی ۔
لاہور سے مزید