• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعۃ المبارک، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں، مقررین

لاہور(خبرنگار) محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے کہا کہ11ربیع الاوّل جمعۃ المبارک کو یومِ دُعا سے موسوم کرتے ہوئے، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نجات اور متاثرین کی بحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔
لاہور سے مزید