• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان سے مواصلاتی نظام، نیوی گیشن سسٹم متاثر ہوسکتا ہے، روسی خلائی ادارہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

روسی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق سورج پر طاقتور مقناطیسی طوفان کا مشاہدہ کیا گیا۔

روسی سائنسدانوں کے مطابق سورج پر مقناطیسی طوفان زمین کے لیے خطرے کا باعث نہیں تاہم طوفان سے مواصلاتی نظام اور نیویگیشن سسٹم متاثر ہو سکتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سورج پر مقناطیسی طوفان کے انسانی صحت پر اثرات تاحال واضح نہیں ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ سورج پرطوفان کے باعث بڑے پلازما کے اخراج کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید