• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

امریکا کے صدر ٹرمپ نے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے نفاذ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

معاہدے کے تحت جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق مخصوص شعبوں کیلئے الگ ضوابط ہوں گے، گاڑیوں، پرزہ جات، ایرو اسپیس، دوا سازی پر خصوصی قواعد لاگو ہوں گے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید