• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی خواجہ سرا مخالف پالیسی پر عملدرآمد روک دیا

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی ٹرانسجینڈر مخالف پاسپورٹ پالیسی کی بحالی مسترد کردی۔

امریکی اپیل کورٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ خواجہ سراؤں کو شناخت کے مطابق پاسپورٹ دینے کا پابند ہے۔

اپیل کورٹ کے مطابق حکومت صنفی شناخت کی بنیاد پر پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار نہیں کرسکتی۔

عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو خواجہ سرا مخالف پالیسی پر عملدرآمد سے روک دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید