ایک بےروزگار کو جیسے
ہوتی ہے روزگار کی خواہش
اِس طرح بیشتر سیاستداں
رکھتے ہیں اقتدار کی خواہش
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے 4 ماہ کے دوران منشیات کے 709 ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔
پاکستان کے ابھرتے ہوئے گالفر عمر خالد حسین نے فینڈرچ اوپن ٹرافی جیت کر امریکی سرزمین پر گولف ٹائٹل جیتنے والا پہلا پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔
اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر اضافے سے 3654 ڈالر فی اونس ہے۔
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور دیگر شہروں میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سر آپا احتجاج ہیں اور صدر رام چندر پوڈیل اور وزیراعظم کے پی شرما اولی کی رہائش گاہ کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا کہنا ہے کہ ہم ایشیا کپ کے لیے کافی پرجوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس کے پاس گندم کے ذخائر ہیں وہ تین روز میں ڈکلیئر کرے اور رجسٹر کرائے
پشاور ہائی کورٹ نے سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جاپانی کمپنی نے ’ہیومن واشنگ مشین‘ متعارف کروا دی۔
نیپال میں نوجوان سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کر رہے تھے
الیکشن کمیشن نے ارکانِ پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔
راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
شامی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے شامی حدود میں مختلف شہروں پر بمباری کی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نیو کراچی سیکٹر 8 اے کے قریب گارمنٹ فیکٹری میں پیش آیا۔
گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوز مارکیٹ سے مہنگا ڈالر خریدتے ہیں، ٹیکس چور مارکیٹ سے 3 فیصد مہنگا ڈالرز خرید کر خوف پیدا کرتے ہیں
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے ستلج اور رودکوہیوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔