• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد بالآخر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔اس سلسلے میں سرکاری سطح پر اعلان کیا گیا ہے کہ نیپال میں سوشل میڈیا پرعائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔مذکورہ اعلان نیپال کے حکومتی ترجمان اوروزیراطلاعات پرتھوی سباگرونگ نے کیا۔
اہم خبریں سے مزید