• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللّٰہ کوووٹ ڈال کرحکومتی اتحادی جماعت ہونے کا حق ادا کیا،آئی پی پی ووٹرز

لاہور (خصوصی رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں سینٹ الیکشن کے لئے ہونے والی پولنگ میں استحکام پاکستان پارٹی نے حکومتی امیدوار رانا ثناء اللہ کی حمایت میں ووٹ ڈال کر حکومت کی اتحادی جماعت ہونے کا حق ادا کر دیا۔ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والی پولنگ میں آئی پی پی کے ووٹرز صوبائی جنرل سیکرٹری آئی پی پی و ایم پی اے محمد شعیب صدیقی ودیگر نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
لاہور سے مزید