کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی جمعرات 11ستمبر کوعقیدت و احترام سے منائی جائے گی ،مختلف سرکاری سیا سی ،سماجی اوردیگرشخصیات مزار قائد پر حاضری دیں گی ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے ۔