• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناپا، تھیٹر اور میوزک کی کلاسز پیر سے ہونگی

کراچی (اسٹاف رپورٹرر) نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا)کے مطابق تھیٹر اور موسیقی کی کلاسز پیر سے شروع ہونگی،یہ فیصلہ حالیہ بارشوں کے باعث عمارت کےجاری ضروری مرمتی کاموں اور شہر میں متوقع آئندہ بارشوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید