• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں واقع گھر کے 70فٹ گہرے کنویں میں 50سالہ منیب گر گیا سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122نے ویل ریسکیو آپریشن کے ذریعے متاثرہ شخص کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید